تبسم اسحاق ڈار کی اکائونٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھرموخر

بدھ 13 نومبر 2019 13:50

تبسم اسحاق ڈار کی اکائونٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ ایک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تبسم اسحاق ڈار کی اکائونٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھرموخر کرتے ہوئے فیصلہ سنانے کی 20 نومبر کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی کے خلاف درخواست مسترد ہو چکی ہے ،نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی کی اجازت مل چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :