سرگودھا ، بجلی بند رہے گی

بو جہ مرمت مور خہ 14 نومبر کو132 کے وی گر یڈ اسٹیشن چک 126 جنو بی کے الیو ن کے وی فیڈ ر آ ہلی را وا ں میں بجلی بند رہے گی

بدھ 13 نومبر 2019 14:11

سرگودھا ، بجلی بند رہے گی
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) ایکسین آ پر یشن فیسکو فر سٹ ڈو ژ ن سرگو دھا کی کی پر یس ریلیز کے مطا بق بو جہ مرمت مور خہ 14 نومبر کو132 کے وی گر یڈ اسٹیشن چک 126 جنو بی کے الیو ن کے وی فیڈ ر آ ہلی را وا ں میں بجلی بند رہے گی اس کے علاوہ ،132 کے وی گر یڈ اسٹیشن سرگو دھا ٹو کے الیو ن کے وی فیڈر آ سیا ں وا لا پر مو ر خہ 18 نو مبر کو ،132 کے وی گر ڈ اسٹیشن سرگو دھا سٹی کے الیو ن کے وی فیڈر مد ینہ کا لو نی ،چر نا لی ،اور حید ر آ باد 132 کے وی گر ڈ اسٹیشن کڑا نہ کے وی الیو ن کے وی فیڈر آ ستا نہ فضل پر مو ر خہ 19 نو مبر کو ،132 کے وی گر ڈ اسٹیشن سرگو دھا سٹی کے الیو ن کے وی گر ڈ اسٹیشن سرگو دھا سٹی کے الیو ن کے وی فیڈر ار بن ایر یا ،132 کے وی گر ڈ اسٹیشن لڈ ے وا لا کے الیو ن کے وی فیڈ ر چکیا ں 132 کے وی گر ڈ اسٹیشن کڑا نہ کے الیو ن کے وی فیڈ ر 49 ٹیل 132 کے وی گر یڈ اسٹیشن چک 126 جنو بی کے الیو ن کے وی فیڈر آ ہلی راوا ں پر مو ر خہ 26 نو مبر کو ،132 کے وی گر یڈ اسٹیشن سرگو دھا سٹی الیو ن کے وی فیڈر ڈا ؤن سٹریم پر مو ر خہ 27 نو مبر کو ،132 کے وی گر یڈ اسٹیشن سرگو دھا سٹی کے الیو ن کے وی فیڈ ر ڈا ؤن سٹر یم پر مو ر خہ 27 نو مبر کو ،132 کے وی گر ڈ اسٹیشن سرگو دھا سٹی کے الیو ن کے وی فیڈ ر ار بن ایر یا ،132 کے وی گر ڈ اسٹیشن لڈ ے وا لا کے الیو ن کے وی فیڈر چکیا ں ،132 کے وی گر ڈ اسٹیشن کڑا نہ کے الیو ن کے وی فیڈ ر 49 ٹیل ،132 کے وی گر یڈ اسٹیشن چک 126 جنو بی کے الیو ن کے وی فیڈ ر آ ہلی را وا ں پر مو ر خہ 28 نو مبر کو ،صبح 9 سے دو پہر 1 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :