سرگودھا سمیت ملک بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جائیگا

بدھ 13 نومبر 2019 14:11

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جائیگا
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) سرگودھا سمیت ملک بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جائیگا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں پی ایم اے وزارت صحت سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے اس مرض سے بچائو کیلئے سیمینار منعقد کئے جائینگے جس میں ماہر ڈاکٹرز شوگر کے مرض کے بارے میں خیالات کا اظہار کرینگے۔