ای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست نہیں ‘ پرویز رشید

بدھ 13 نومبر 2019 15:03

ای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے خود سے منسوب کردہ خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست نہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ محمد نوازشریف کی صحت کے حساس معاملے پر ایسی افواہ سازی گمراہ کن شرارت ہے۔