دُبئی: سوئمنگ پول میں سعودی بچوں سے جنسی چھیڑ چھاڑ کرنے والا ملازم گرفتار
لائف گارڈنے 7 سالہ اور 8 سالہ سعودی بھائیوں کے ساتھ رہائشی کمپلیکس میں قائم سوئمنگ پول میں نازیبا حرکات کی تھیں
محمد عرفان بدھ 13 نومبر 2019 16:34
(جاری ہے)
اگلے دِن میں نے اپنے دونوں بچوں کو گھریلو ملازمہ کے ساتھ بھیجا تو ملزم نے میرے دُوسرے بچے کے ساتھ بھی غلط حرکات کیں۔
وہ میرے بچے کو بہانے بہانے سے جسم کے مختلف حصّوں کو چھوتا رہا۔ یہ باتیں مجھے میرے چھوٹے بچے نے بھی بتائیں۔ جس کے بعد میں نے ملزم کے خلاف الرشیدیہ کے تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا۔ جب پولیس ملزم کو گرفتار کرنے گئی تو اُس کا کہنا تھا کہ وہ یہاں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک لائف گارڈ کی ڈیوٹی دیتا ہے۔ اُسکی ذمہ داریوں میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ سوئمنگ کے لیے آئے بچوں کو تیراکی میں مدد دے۔ ہو سکتا ہے بچوں کوسوئمنگ سکھانے کے دوران اُس کا ہاتھ کسی بچے کو غلطی سے چھُو گیا ہو۔ اُسے بالکل یاد نہیں کہ اُس نے سعودی بچوں کو کہاں پر چھُوا تھا۔ تاہم پولیس نے اُس کے بیان کو ناکافی سمجھتے ہوئے اُسے گرفتار کر لیا۔ عدالت میں دونوں بچوں نے بتایاکہ ملزم اُنہیں سوئمنگ پول میں گہرے پانی میں لے گیا اور پھر خود پانی کے اندر جا کر اُن سے کئی بار جسمانی چھیڑ چھاڑ کرتا رہا۔ عدالت کی جانب سے اس مقدمے کا فیصلہ 24 نومبر 2019ء کو سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.