لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

بدھ 13 نومبر 2019 17:35

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر134 اور برائلر گوشت206 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن108روپے میںفروخت ہوئے۔