مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

بدھ 13 نومبر 2019 17:35

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160 سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 115روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔