اجتماع پر جانے والے سلینڈر ساتھ لے کرجا رہے ہیں، شیخ رشید
ریلوے میں دہشتگردی کے زیادہ واقعات بلوچستان میں ہوتے ہیں، وفاقی وزیر
بدھ 13 نومبر 2019 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریلوے میں دہشتگردی کے زیادہ واقعات بلوچستان میں ہوتے ہیں۔شیخ رشید احمد نے تیز گام حادثہ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو 25 لاکھ، زخمیوں کو 1 سے 5 لاکھ روپے دیں گے ، 2افراد کی میت ہمارے پاس ہے، ایک کے اہلخانہ عمرے پر گئے ہوئے ہیں، ہمارے افراد سے کوتاہی ہوئی، ان میں سے 15 کو چارج شیٹ کیا ہے۔
دوسری جانب ریلوے حکام نے کہا کہ شارٹ سرکٹ سے فوراً آگ نہیں لگتی، ایل پی جی سلنڈر سے لگ جاتی ہے، ہر کوچ میں سات آٹھ سلنڈر پھٹے جن سے آگ لگی، سلنڈر دھماکے کے باعث آگ کی شدت بڑھ گئی، ٹرین میں سلنڈر نہیں لے جانے دیتے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.