علی ظفر کی’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھتے ہوئے بنائی گئی وڈیو جاری

جمعرات نومبر 11:29

علی ظفر کی’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھتے ہوئے بنائی گئی وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) اداکارو گلوکار علی ظفر نے شاعر مشرق علامہ اقبال کی نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔

(جاری ہے)

علی ظفر نے ٹویٹر پر نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھتے ہوئے وڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب اس نظم کو سکول کے زمانے سے سنتے آئے ہیں بلاشبہ علامہ اقبال کی اس نظم میں پائی جانے والی سادگی کی بصیرت سے آزادی کی روح کو کئی طرح سے سمجھا جا سکتا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :