ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار
میری تجویز ہے سینئرز کی بجائے نئے آنے والوں کو زیادہ ایوارڈز ملنے چاہئیں ‘ خصوصی گفتگو
جمعرات 14 نومبر 2019 11:59
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر میں اتنے ایوارڈز مل چکے ہیں کہ ان کی تعداد کا بھی صحیح طرح سے علم نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ مجھے جب بھی ایوارڈ ملا مجھے فخر محسوس ہوا ۔
کیرئیر کے آغاز میں جب ایوارڈ ز ملتا تھا تو مزید جذبے او رلگن سے کام کرنے کی خواہش ہوتی تھی اس لئے میری تجویز ہے کہ اب سینئرز کی بجائے نئے آنے والوں کو زیادہ ایوارڈز دئیے جائیںتاکہ وہ زیادہ محنت کریں او راپنا نام او رمقام بنائیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.