Live Updates

ٹی وی،سٹیج اور فلم کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا70 برس کے ہو گئے

جمعرات نومبر 13:59

ٹی وی،سٹیج اور فلم کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا70 برس کے ہو گئے
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) ٹی وی،سٹیج اور فلم کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا70 برس کے ہو گئے ان کی70ویں سالگرہ16نومبرہفتہ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور پروگرام ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ اداکاراسماعیل تارا نیاسٹیج ڈراموں،فلموں اور ٹی ڈراموں میں فن اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ڈیجیٹل پاکستان کی بنیاد سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :