غلام سرور خان اور فردو س عاشق اعوان کی ہائی کورٹ میڈ یا روم آمد ،

جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات

جمعرات 14 نومبر 2019 13:59

غلام سرور خان اور فردو س عاشق اعوان کی ہائی کورٹ میڈ یا روم آمد ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) وفاقی وزراء غلام سرور خان اور فردو س عاشق اعوان نے میڈیا روم میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وفاقی وزراء غلام سرور خان اور فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا روم میں پہنچے اور اسلام آباد ہائی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔