Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور، رکن قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ کی ملاقات

جمعرات 14 نومبر 2019 14:20

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور اور رکن قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ نے یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل گوندل بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم کے ساتھ اپنے علاقہ بالخصوص اپنے حلقوں سے متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات