چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کرلیا

جمعرات 14 نومبر 2019 15:24

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو دو پہر تین بجے زرداری ہائوس اسلام آباد ہوگا ،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا ۔