لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 14 نومبر 2019 19:50

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر133 اور برائلر گوشت204 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن108روپے میںفروخت ہوئے۔