حمزہ شہباز کو پی اے سی چیئرمین نہ بنانے پر (ن) لیگی ارکان قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
(ن) لیگی ارکان نے استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائے
جمعرات 14 نومبر 2019 22:12
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا تھا کہ ماضی کی روایت کی برقرار رکھتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنایا جائے تاہم 14 ماہ گزرنے کے باوجود ایسا نہ ہوسکا، مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک ندیم کامران ، سمیع اللہ خان، اقبال گجر اور ذیشان رفیع نے 100 ارکان کے استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے۔
استعفے پیش کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما ملک ندیم کامران نے کہا کہ حکومت نے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل میں تاخیر کی، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو صوبائی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے کے پیچھے وزیر اعظم کی مداخلت ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے معاملات میں مداخلت ناجائز عمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.