ہمارے جلسے میں 17لاکھ سے زائد لوگ موجود تھے: مولانا عبدالغفور حیدری کا دعویٰ
حکمرانوں کو حالات کا بالکل پتا نہیں ہے، جب بھی بولتے ہیں بک بک کرتے ہیں، انکی رٹ پورے ملک میں ختم ہو گئی ہے: رہنما جمیعتِ علماء اسلام ف
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 14 نومبر 2019 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ آپ کچھ ایسا کریں کہ کل کو اگر آپ کی موت ہو جائے تو دو آدمی چٹائی پر بیٹھنے والے تو مل سکیں۔
انہون نے کہا کہ آج ہم نے آغاز کر دیا ہے، آہستہ آہستہ پورا ملک بند کردیں گے لیکن ہم ایمبولینسوں کو راستہ دیں گے اور گاڑیوں میں موجود خواتین کا احترام کریں گے۔ کل جمعہ کی نماز کے بعد ہم اپنے کام کا آغاز کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کارکنان ہڑتال پر موجود ڈاکٹروں، تاجروں، استاذہ اور طلبہ کو بتائیں کہ کل یہاں جمعہ کیلئے آئیں اور احتجاج کا حصہ بنیں۔ انہوں نے وزیراعظم کو چیلنج کیا کہ میدان میں آئیں ہم آپ کے ساتھ کشتی کر کے دیکھیں گے کہ آپ کتنے قابل ہیں۔ ایک شخص جس سے شراب پکڑی گئی تو اس نے کہا کہ وہ شہد ہے لیکن اب وہ کہتا ہے کہ میں استعفیٰ دیتا ہوں الیکشن کریں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.