میرا چھٹیاں گزارنے کے لیے مالدیپ پہنچ گئیں

جمعہ 15 نومبر 2019 12:05

میرا چھٹیاں گزارنے کے لیے مالدیپ پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) فلم اداکارہ میرا چھٹیاں گزارنے کے لیے مالدیپ پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

میرا نے عارضی طور پر شوبز مصروفیات سے وقفہ لے لیا ہے اور اپنی چھٹیوں گزارنے کے لیے مالدیپ کا رخ کر لیا ہے، انہوں نے سوشل میڈیا پر مالدیپ میں بنائی گئی تصاویر اور وڈیوز شیئر کی ہیں، اداکارہ کی کچھ ماہ قبل فلم’’باجی‘‘ سینماگھروں کی زینت بنی جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا گیا۔