جدہ پولیس نے لُوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث 8 رُکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا
گرفتار شدگان کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان ہیں اور تمام کے تمام سعودی باشندے ہیں
محمد عرفان جمعہ 15 نومبر 2019 13:48
(جاری ہے)
ملزمان نے ابتدائی طور پر گیارہ وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے تاہم اُن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے جس کے بعد امکان ہے کہ مزید وارداتوں میں بھی اُن کا ہاتھ نکل آئے۔
کیونکہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد کئی ایسے لوگ سامنے آ رہے ہیں جو اس گروہ کے ہاتھوں لُٹ چکے ہیں۔ مزید معلومات کے حصول کے بعد ان کے خلاف مقدمہ دائر کر کے انہیں استغاثہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جو انہیں عدالت میں پیش کرنے کے بعد ان پر دھوکا دہی اور لُوٹ مار کے الزامات کے تحت مقدمہ چلائے گا۔ میجر الغامدی کا مزید کہنا تھا کہ ادارہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں اور معاشرے میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف پوری طرح سے سرگرم ہے۔ کیونکہ شہریوں کا تحفظ اور اُن کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ جسے نبھانے کی خاطر کوئی کمی نہیں چھوڑی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.