ابوظہبی ٹی 10 لیگ، ناردرن واریئرز نے افتتاحی میچ میں مراٹھا عریبیئنز کو ہرا دیا، اینڈرے رسل کے ناقابل شکست 58 رنز
جمعہ 15 نومبر 2019 21:41
(جاری ہے)
جمعہ کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلے گئے لیگ کے افتتاحی میچ میں مراٹھا واریئرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنائے، ڈاسن شنکا نے 19 گیندوں پر 37 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، چاڈوک والٹن 24 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے، اینڈرے رسل اور کرس ووڈ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
جواب میں ناردرن واریئرز نے ہدف 7 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، اینڈرے رسل نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 24 گیندوں پر 58 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں چھ چھکے شامل تھے، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.