برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ پاکستان آئیں گی
نیدرلینڈ کی ملکہ میک سیما رواں 25 نومبر کو پاکستان پہنچیں گی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 نومبر 2019 11:46
(جاری ہے)
برطانوی شاہی جوڑے کا خصوصی طیارہ نورخان ایئربیس پہنچا تھا، جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، برطانوی ہائی کمشنر تھومس ڈریو اور دیگر حکام نے ان کا ریڈ کارپیٹ استقبال کیا تھا جبکہ بچوں نے شاہی مہمانوں کو گلدستے پیش کیے تھے۔
پاکستان کے دورے کے دوران گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول یونیورسٹی کالونی اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ اس دورے کے دوران برطانوی شاہی جوڑے نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔ اسلام آباد میں یادگار پاکستان میں تقریب میں برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن روایتی مشرقی لباس زیب تن کیے ٹرک آرٹ سے سجے رکشے میں سوار ہو کر پہنچے تھے۔ پاکستان کے دورے کے تیسرے دن کے آغاز پر برطانوی شاہی جوڑے نے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چترال کا دورہ کیا تھا۔ چوتھے روز صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور پہنچ کر بادشاہی مسجد اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا تھا۔برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے ایس او ایس چلڈرن ویج کا دورہ بھی کیا تھا۔ برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد سے غیر ملکی سطح پر پاکستان کی مہمان نوازی کے خوب چرچے ہوئے جبکہ برطانوی شاہی جوڑے نے بھی پاکستان کے دورے پر اظہار خیال کیا تھا اور کہا تھا کہ ان کا دورہ پاکستان اچھا رہا تاہم اب نیدر لینڈ کی ملکہ کی پاکستان آمد سے بھی پاکستان کے امیج کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.