انسداد منشیات عدالت: رانا ثنائ اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع

ہفتہ 16 نومبر 2019 22:53

انسداد منشیات عدالت: رانا ثنائ  اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2019ء) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے لیگی رہنما رانا ثنائ اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی۔

(جاری ہے)

انسداد منشیات عدالت میں سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ رانا ثنا اللہ کے وکلا نے مقدمے کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا مقدمے کا ریکارڈ اور گواہوں کی فہرست فراہم نہیں کی گئی۔ جس پر عدالت نے کہا تحریری طور پر ا?گاہ کریں کون سا ریکارڈ فراہم کر دیا گیا ہی ۔