وزیراعظم کا 2 دن کیلئے سرکاری اور پارٹی مصروفیات ترک کرنیکا فیصلہ

ہفتہ نومبر 22:53

وزیراعظم کا 2 دن کیلئے سرکاری اور پارٹی مصروفیات ترک کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2019ء) طویل عرصے بعد وزیراعظم نے دو دن کیلئے سرکاری و پارٹی مصروفیات ترک کرنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان ویک اینڈ اہلخانہ کے ساتھ بنی گالہ میں گزاریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان کی ہفتہ اور اتوار کیلئے سرکاری و پارٹی مصروفیات کا شیڈول ختم کر دیا گیا، وزیراعظم دو روز تک بنی گالہ میں کوئی ملاقات یا کسی اجلاس کی صدارت نہیں کریںگے، عام طور پر عمران خان کی بنی گالہ میں ملاقاتیں اور پارٹی اجلاس منعقد کیے جاتے تھے۔

متعلقہ عنوان :