شہباز شریف کا بیان حلفی ایڈیمنٹی بانڈ کا متبادل ہے ،میاں اسلم اقبال
ٓعدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، حکومت اپنا لائحہ عمل جلد سامنے لائے گی،وزیراطلاعات پنجاب
ہفتہ 16 نومبر 2019 23:41
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال نے عدالتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے جو بیان حلفی جمع کرایا ہے وہ ایڈیمنٹی بانڈ کا متبادل ہے، عدالت نے نواز شریف کا نام 4 ہفتے کیلئے ای سی ایل سے نکالا ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کا حکم برقرار ہے اور عدالت نے اسے قانونی قرار دیا ہے۔
خیال رہے کہ حکومت نے بھی نواز شریف کا نام 4 ہفتوں کیلئے ای سی ایل سے نکالنے کا کہا تھا۔میاں اسلم اقبال کا مزید کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ غیر مشروط نہیں ہے کیونکہ 4 ہفتے کے بعد نواز شریف کو پھر حکومت پاکستان سے رجوع کرنا پڑے گا ۔ اس فیصلے سے نواز شریف اور ان کا خاندان یہ سمجھ کر فیس سیونگ کرسکتا ہے کہ انہوں نے ایڈیمنٹی بانڈ حکومت کو جمع نہیں کرایا، حالانکہ انہوں نے جو بیان حلفی جمع کرایا ہے وہ ایڈیمنٹی ہی ہےمزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.