زمینی خداوں نے وزیراعظم کو چلتا کرنے کا فیصلہ کر لیا
عمران خان سے وزارت اعظم چھینی جا سکے گی یا نہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا، تاہم انہیں ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے: سینئر صحافی
محمد علی
ہفتہ نومبر
22:25

(جاری ہے)
ہارون رشید کا کہنا ہے کہ زمینی خداوں نے تو وزیراعظم عمران خان کو چلتا کرنے کی تمام منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے لیکن اب دیکھنا ہے کہ ایسا ہو بھی سکے گا یا نہیں۔
آخر میں ہو گا تو وہی جو اللہ کو منظور ہوگا۔ ہارون رشید مزید کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے درمیان پنجاب کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی کیلئے بھی معاملات طے پا گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنانے کیلئے راضی ہوگئے ہیں۔ ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے اپنے ساتھی ان کا ساتھ چھوڑ گئے۔ مسلم لیگ ق کے رہنماوں کی جانب سے جس قسم کے بیانات دیے گئے ہیں وہ غیر معمولی ہیں۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین بھی کافی بیمار ہیں جبکہ پرویز الہیٰ کا پنجاب کا وزیراعلی بنوانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ہارون رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پرویز الہیٰ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دلوانے کیلئے راضی ہو چکی ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ق نے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو پیغام بھی بھیج دیا ہے۔ مسلم لیگ ق کا کہنا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلی بنانے کا اعلان کر دیں۔ اگر وزیراعظم ایسا نہیں کرتے تو پھر انہیں دوسری جانب یعنی مسلم لیگ ن تو یہ پیش کش کر ہی چکی ہے۔ ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ٹھنڈے دماغ دے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ چوہدری برادران کو بلائیں انہیں اپنے پاس بٹھا کر ان سے بات کریں اور معاملات کو ہاتھ سے نہ نکلنے دیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
انڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: عبید الله یوسفزئی
-
ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے باہمی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے: چودھری پرویزالٰہی
-
ڈاکٹرز کیخلاف احتجاج تو صرف بہانہ تھا، وکلاء نے خوفناک سازش کی
-
نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے
-
روس : عالمی کانفرنس میں کشمیر سٹال، دنیا بھر سے آئے وفود کی توجہ کا مرکز
-
ہسپتال میں روزانہ لوگ مرتے ہیں، آج بھی مر گئے
-
دعا منگی کیس، پولیس اور اغواکاروں کے مابین مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
حکومت زرعی شعبے میں چین کے تجربے سے بھی استفادہ کر نے کیلئے پرعزم ہے، عمران خان
تازہ ترین خبریں
-
الف سے اقراء ، اسلام ویک کا عنوان قرآن رکھا گیا
-
اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام 13 دسمبر کو حکومت کیخلاف احتجاجی جلسہ عام ہو گا
-
پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاء کے خلاف کریک ڈائون شروع‘لاہور بار کے صدر گرفتار
-
لوک سبھا سے کثرت رائے سے شہریت ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد راجیہ سبھا میں بھی پیش ، مظاہروں کے دوران آسام میں فوج طلب کرلی گئی
-
فیاض الحسن چوہان پر حملہ کرنے والے وکیل کا ن لیگ سے تعلق ثابت ہوگیا، تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب بار کونسل کا کل صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان
-
اگر پنجاب میں پچھلے دنوں تبادلے نہ ہوتے تو آج جیساواقع نہ ہوتا: سینئر صحافی و کالم نگار عارف حمید بھٹی
-
وکلاء کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد نکلے
-
توقع ہے کہ روسی صدرجلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے
-
لاہور کا واقعہ مکمل احتساب کا متقاضی ہے،ایسا تو دوران جنگ بھی نہیں ہوتا، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.