اس حکومت کی وجہ سے میرے کپڑے اُتر گئے ہیں
ابھی ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔ صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی حکومت پر پھٹ پڑے
سمیرا فقیرحسین پیر 18 نومبر 2019 11:19
(جاری ہے)
ارشا بھٹی نے کہا کہ اس وزیراعظم نے اپنے وزیر سے یہ نہیں پوچھا کہ تم 17 روپے فی کلو ٹماٹر کہاں بھیج رہے ہو، پان روپے کلو مٹر کہاں بھیج رہے ہو، 55 روپے میں ہیلی کاپٹر کہاں چلتا ہے ، وزیر کشمیر نے پروگرام میں یہاں تک کہہ دیا کہ کلبھوشن کو چھوڑ دیا ہے۔
پروگرام کے میزبان بیرسٹر احتشام امیر الدین نے کہاکہ میرا سوال یہ ہہ کہ جب ستر سے زائد لوگ جل کر مر گئے تو خان صاحب نے شیخ رشید سے کیوں نہیں پوچھا ، انہیں کچھ کیوں نہیں کہا گیا ، کیونکہ خواجہ سعد رفیق کے دور میں جب ٹرین حادثہ ہوا تھا تو وزیراعظم عمران خان نے صاف کہا تھا کہ انہیں استعفیٰ دے دینا چاہئیے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف ، مریم نواز اور ایسے تمام سیاستدانوں کو دیکھ لیں، ان کے مسائل ہمارے مسائل بہت الگ ہیں۔ کبھی آپ ان کی زندگیاں دیکھیں ، ہم لُٹ گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہار رہا ہے ، پاکستان میں انارکی پھیل رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.