کوئٹہ ، بی ایم سی ہسپتال میں گزشتہ روز ایک عجیب الخلقت بچہ کچھ دیر زندہ رہنے بعد انتقال کر گیا

پیر 18 نومبر 2019 16:02

کوئٹہ ، بی ایم سی ہسپتال میں گزشتہ روز ایک عجیب الخلقت بچہ کچھ دیر زندہ ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2019ء) کوئٹہ کے بی ایم سی ہسپتال میں گزشتہ روز ایک عجیب الخلقت بچہ کچھ دیر زندہ رہنے بعد انتقال کر گیا ۔

(جاری ہے)

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عجیب الخلقت بچے کی پیدائش گزشتہ رات ہوئی تھی، بچے کا کچھ دیر زندہ رہنے کے بعد انتقال ہوگیا۔بچے کی میت ان کے گھر والے اپنے ہمراہ لے کرگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس طرح کے بچے پہلے بھی ہوئے ہیں۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق میاں اوربیوی میں خاص جین کی وجہ سے ایسے بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :