اداکارہ ثناء کمرشل شوٹ کیلئے لاہور پہنچ گئیں

پیر 18 نومبر 2019 20:51

اداکارہ ثناء کمرشل شوٹ کیلئے لاہور پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2019ء) لالی ووڈ سٹار ثناء تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء ایک کمرشل شوٹ کیلئے کراچی سے لاہور پہنچی ہیں ۔اداکارہ کمرشل شوٹ کے علاوہ شوبز سے وابستہ اپنے دوستوں سے ملاقاتیں بھی کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :