اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 22 نومبر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا

پیر 18 نومبر 2019 21:49

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 22 نومبر کو اسٹیٹ بینک آف ..
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) زری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 22 نومبر 2019ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

متعلقہ عنوان :