مولانا فضل الرحمان نے امریکا کو یقین دہانی کرائی کہ اگر وزیراعظم بنادیا جائے تو وائٹ ہاؤس کی خدمت کریں گے، مراد سعید
حکومت نے ڈوبتی معیشت کو آئی سی یوسے نکالا، ماضی کے حکمرانوں کا ’پر پًل کھاؤ ، ہر پٴْل کھاؤ، ہر سڑک کھاؤ، بے دھڑک کھاؤ ‘ نعرہ تھا،وفاقی وزیر
پیر 18 نومبر 2019 23:07
(جاری ہے)
ہزارہ موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ماضی کے ایک منصوبے میں 50 ارب روپے کی چوری پکڑی گئی، سابق حکومت نے موٹروے کے نام پر کرپشن کا بازار گرم کیا اور لندن میں جائیدادیں بنائیں۔
اٴْنہوںنے کہاکہ حکومت نے ڈوبتی معیشت کو آئی سی یوسے نکالا، ماضی کے حکمرانوں کا ’پر پًل کھاؤ ، ہر پٴْل کھاؤ، ہر سڑک کھاؤ، بے دھڑک کھاؤ ‘ نعرہ تھا۔مراد سعید نے دعویٰ کیا کہ مولانا فضل الرحمان نے امریکا کو یقین دہانی کرائی کہ اگر انہیں وزیراعظم بنایا گیا تو زرداری اور نوازشریف سے زیادہ خدمت کا موقع دیں گے، جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ نے جو گو امریکا گو کا نعرہ لگایا اٴْس کا اصل مطلب چلو امریکا چلو تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.