اسٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی اعلان جمعہ کو کراچی میں کریگا

پیر 18 نومبر 2019 22:57

ﷺ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2019ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی اعلان جمعہ کو کراچی میں کریگا۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری بیان کے مطابق زری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 22 نومبر 2019ئ کو اسٹیٹ بینک آفپاکستان کراچی میں ہوگا۔