Live Updates

ذ*فضل الرحمان کی غلط فہمی دور ہو چکی ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے،شیخ رشید

عمران خان اپنے پانچ سال پورے کرے گا نواز شریف اپنی بیماری کا وقت پورا کریںجو بیمار ہے اس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے اس کو بھی نہیں کرنی چاہیے کسی اور کے گوشواروں کا معلوم نہیں مگر میں اپنے گوشوارے جمع کروا چکا ہوں،وفاقی وزیر ریلوے ؒ ن لیگ اور پی پی پی فضل الرحمن کے ساتھ نہیں ہی.روز روز بیماری بیماری کھیل رہے ہیں ان کو جانے دیں.ایک شخص بیمار ہے زیادہ سیاست نہ کرے کہیں فلم الٹا نہ ہوجائی.سرکولر ریلوے پر 42 کلومیٹر خالی کرو لیے ہیں 10 کلومیٹر رہ گئے ہیں.سندھ حکومت کو کھڑا ہونا چاہیی.حادثہ نہیں ہونے چاہیے عملہ میری ساری محنت پر پانی پھیر دیتے ہیں، گورنمنٹ وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کالج راولپنڈی میں تقریب

پیر 18 نومبر 2019 22:58

ذ*فضل الرحمان کی غلط فہمی دور ہو چکی ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے،شیخ رشید
Iراولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کی غلط فہمی دور ہو چکی ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے عمران خان اپنے پانچ سال پورے کرے گا نواز شریف اپنی بیماری کا وقت پورا کریںجو بیمار ہے اس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے اس کو بھی نہیں کرنی چاہیے کسی اور کے گوشواروں کا معلوم نہیں مگر میں اپنے گوشوارے جمع کروا چکا ہوں ن لیگ اور پی پی پی فضل الرحمن کے ساتھ نہیں ہی.روز روز بیماری بیماری کھیل رہے ہیں ان کو جانے دیں.ایک شخص بیمار ہے زیادہ سیاست نہ کرے کہیں فلم الٹا نہ ہوجائی.سرکولر ریلوے پر 42 کلومیٹر خالی کرو لیے ہیں 10 کلومیٹر رہ گئے ہیں.سندھ حکومت کو کھڑا ہونا چاہیی.حادثہ نہیں ہونے چاہیے عملہ میری ساری محنت پر پانی پھیر دیتے ہیں.ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنمنٹ وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کالج راولپنڈی میں تقریب سے کیا ،انھوں نے مزید کہا ہے کہ مہنگائی ہے گڈ گورننس نہیں ہے جس پر اب عمران خان کام کررہا ہے زرداری صاحب کے کیس میں 5 افراد پھنسے ہوئے ہیںشیخ رشید نے وقار النسا کالج میں ہاسٹل کی تعمیر کیلئے سات کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کر دیا وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کالج فار ویمن میں سٹوڈنٹ کونسل کی حلف برداری کی تقریب آج بارہ چودہ سال کے بعد اس کالج میں آیا ہوںاور کچھ کیا یا نہیں اپنے شہر کی بیٹی کو تعلیم تو دیاللہ جس سے چاہتا ہے وہ کام لیتا ہے، بہتر سال میں ایک بھی کنٹونمنٹ کا کالج موجود نہیں تھا چودہ سال پہلے پانچ کروڑ کا جو کالج بنایا تھا آج بھی وہیں کھڑا ہے بیس بیس کنال پر راولپنڈی میں تین کالج بنا رہا ہوں اس کے بعد تعداد پینسٹھ ہو جائے گی، جب فاطمہ جناح یونیورسٹی بنائی اس وقت لوگ مزاق اڑاتے تھے آج سب آ رہے ہیںآپ کے پڑوس میں میرا آفس تھا یہاں سے سیاست شروع کی دو لاشیں یہاں سے اٹھا کر لے کر گیا مگر کالج پھر بھی یہاں ہی بنایاسیٹلائیٹ ٹاون میں یونیورسٹی بنائی آج سات ہزار وہاں تعلیم حاصل کر رہے ہیںرتہ امرال کی بیٹی نے سی ایس ایس میں ٹاپ کیا رکشہ ڈرائیور کی بیٹی ہے راولپنڈی میں جہاں بھی ڈھوک کا لفظ ہے وہاں لڑکیوں کا اسکول یا کالج موجود ہے ہم دو نئی یونیورسٹیاں بنانے جا رہے ہیںدنیا میں سب سے مشکل کام وزارت تعلیم سے اجازت لینا ہے لوگ کام نہیں باتیں کرتے ہیںکل ریلوے کی زمین یونیورسٹی کیلئے وقف کی ہے میں چار پانچ ماہ گارڈن کالج کا پرنسپل بھی رہاگریجویشن بھی وہیں سے کی، صدر بھی خود اور پرنسپل گارڈن کالج بھی خود تھاوقار النساء کالج کو یونیورسٹی بننا چاہیے تھاراولپنڈی واحد شہر ہو گا جسمیں چار یونیورسٹی ہونگی ہندو خیرات کی زمین چھوڑ کر جاتا تھا ہم قبر کی جگہ بھی نہیں چھوڑتے ماں کی جتنی خدمت کر سکتے ہو کرو آج میں جس جگہ پر ہوں ماں کی وجہ سے ہوں،لال حویلی پر آٹھ دفع جھنڈا لہرا دیا وہیں کتابیں بیچا کرتا تھا۔

(جاری ہے)

شکست کوئی چیز نہیں آپ عہد کریں تو سہی آگر پانچ سات سال زندہ رہا تو وقار النساء کو بھی یونیورسٹی بنا دونگامیں وقار النساء کالج میں ایک بلاک بنانے کا اعلان کرتا ہوںراولپنڈی ایک غیرت مندوں کا شہر ہے پچھلے دس سال سے خواتین کی تعلیم میں راولپنڈی پہلے نمبر پر ہے جو ستائیسویں نمبر پر تھاریلوے یونیورسٹی چین کی مدد سے بنائی جا رہی ہے زمین ریلوے کی ہو گی رقم چین کی ہو گی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات