برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

منگل 19 نومبر 2019 13:22

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سے 193، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سے 133روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت110روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔