علی امین گنڈا پور سے سیف اللہ نیازی کی ملاقات ، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
فاشسٹ مودی سرکار لاٹھی، گولی اور نو لاکھ فوج کے بل بوتے پر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی کمر توڑنے میں ناکام رہی، وفاقی ویزر
منگل 19 نومبر 2019 14:28
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کشمیریوں کی بھرپور اخلاقی، سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
سیف اللہ خان نیازی نے کہاکہ اہل کشمیر کی جرات اور آزادی کے حصول کی تڑپ کو سلام پیش کرتے ہیں، بھارت حق خود ارادیت کیلئے جاری اعصاب شکن جدوجہد سے دنیا کی نظریں ہٹانا چاہتا ہے۔انہوںنے کہاکہ عاقبت نااندیش مودی سرکار تیزی سے ہندوستان میں نفرت و علیحدگی کے بیج بو رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہندوتوا کا تعفن پوری بھارتی ریاست کے وجود میں اتر رہا ہے۔سیف اللہ خان نیازی نے کہاکہ کسی ہندؤں کے علاوہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے ہندوستان کی زمین تنگ ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں تحریک انصاف آخری دم تک اہل کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب اہل کشمیر بھارتی تسلط سے نکل کر آزادی کی نعمت سے مالا مال ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.