صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں یہ رہیں

منگل 19 نومبر 2019 16:45

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں یہ رہیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 45سی52 روپے فی کلو، پیاز60سی70روپے اور ٹماٹر190سی200 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ296 سے 306 روپے، پالک23 سی25،بینگن30سی32 ، بھنڈی توری01سی73،کریلہ50سی52، گھیا کدو34سی36، مٹر90 سی94روپے، اروی57سے 60، پھول گوبھی301سے 33، بند گوبھی60سے 63، شلجم22سی24اور مولی13سی14روپے فی کلو رہی۔