رانا ثنا ء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج اور کال ڈیٹا ریکارڈ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

منگل 19 نومبر 2019 19:24

رانا ثنا ء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج اور کال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) لاہورہائیکورٹ نے اینٹی نار کوٹکس فورس کی جانب سے رانا ثنا اللہ پر پر فرد جرم عائد کرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج اور کال ڈیٹا ریکارڈ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹسعالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اے این ایف کی درخواست پر سماعت کی۔