اعظم خان سواتی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، ہمشیرہ اور کزن کے انتقال پر تعزیت کااظہار

منگل 19 نومبر 2019 19:36

اعظم خان سواتی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، ہمشیرہ اور کزن کے انتقال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی کی وزیر خارجہ کی ہمشیرہ اور کزنز کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

اعظم خان سواتی نے مرحومین کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :