کراچی،قوم عمران خان کو ملک چلانے کا ایکسپرٹ سمجھ رہی تھی لیکن ان کے مطابق وہ دھرنے دینے کے ایکسپرٹ ہیں، سید مصطفیٰ کمال
جس قسم کی گفتگو وزیراعظم اپوزیشن لیڈران کے متعلق کر رہے ہیں اس کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے،ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام میں معاشی استحکام ممکن نہیں،چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
منگل نومبر 23:25

(جاری ہے)
بھارتی جرنیل کھلے عام کشمیری ماؤں بہنوں کے ریپ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جبکہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اس پر کسی قسم کا کوئی مؤثر ردِعمل نہیں ہے۔
حکومت کو تقاریر سے بڑھ کر کچھ عملی اقدامات اٹھانے ہونگے لیکن وزیراعظم پوچھتے ہیں کہ کیا ہم جنگ کر لیں۔ بانی متحدہ الطاف حسین کے بھارت سے مدد اور سیاسی پناہ مانگنے پر مصطفیٰ کمال نے کہاکہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ تین سال پہلے جو کچھ ہم نے کہا وہ اللہ تعالٰی نے خود بانی متحدہ کے منہ سے نکلوا کر سچ ثابت کر دیا، بھارت سے مہاجر قوم کا نام لے کر مدد مانگنے کے باوجود آج ملک میں اردو بولنے والوں کے خلاف کوئی آپریشن نہیں ہوا، یہ ہماری ہی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ اب بانی متحدہ کا بیان مہاجروں کا بیان نہیں سمجھا جاتا، نہ ہی لوگ لاپتہ یا گرفتار ہوئے اور انہیں اگلی صبح شرمندہ شرمندہ نہیں گھومنا پڑتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ ہم نے کراچی بنایا تھا تو سندھ اور پاکستان بھی بنا سکتے ہیں۔ تمام پاکستانی بالخصوص نوجوان پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوں اسے مضبوط کریں کیونکہ صرف ہمارے پاس ہی ملک کو درپیش مسائل کا حل موجود ہے اور خلوص نیت کے ساتھ ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنا چاہتے ہیں۔#
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
دعا منگی کی بہن نے اغواکاروں کو واٹس ایپ پر گھر دکھایا
-
ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا
-
نیب نے بی آر ٹی اور مالم جبہ پر یفرنس تیار کر لیا
-
فاطمہ سہیل کے نام سے وائرل ہونیوالی نازیبا ویڈیوکس کی ہے؟
-
امریکا پاکستان کو سی پیک سے بھی بڑا پیکج آفر کر سکتا ہے
-
iView ڈسپلے سے مزین Vivo V17 پری آرڈر کے لیے دستیاب
-
مسلم لیگ ن لندن سے آپریٹ ہوگی،حمزہ شہباز پاکستان میں فیصلوں کو آگے لے کر چلیں گے
-
دعا منگی نے اغواکاروں سے متعلق حیران کن انکشافات کر دئیے
تازہ ترین خبریں
-
سعودی نوجوان نے دوستی کی لازوال مثال قائم کر دی
-
مسجد الحرام میں وضوکے لیے پانی کی مقدار گھٹا دی جائے گی
-
حالیہ منظر نامے میں چوہدری نثار کو غائب مت سمجھیں
-
مریم نوازبیرون ملک نہیں جا رہیں
-
پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی، مہمان ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل) سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، ..
-
پی ٹی آئی حکومت کو اتحادی جماعتوں کی مکمل حمایت حاصل ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون سازی میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گی
-
مریم نواز کو ملک میں رہ کر مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے، مریم نواز جو اپنے والد کی عیادت کیلئے باہر جانا چاہتی ہیں انہیں کسی بھی قسم کی رعایت ملنے کی بھرپور مخالفت کریں گے
-
برطانیہ سے ملنے والے پیسے ملک ریاض کی جیب میں چلے گئے
-
مریم نواز سزا یافتہ مجرم ہیں اسلئے حکومت ان کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی، ایسی کوئی مثال موجود نہیں کہ سزا یافتہ مجرم کو عیادت کیلئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی جائے، شہباز شریف کے خلاف نئے کیسز ..
-
پی ٹی آئی لندن کا نوازشریف کیخلاف احتجاجی مظاہروں سے لاتعلقی کا اظہار
کراچی کی خبریں
-
دعا منگی کی بہن نے اغواکاروں کو واٹس ایپ پر گھر دکھایا
-
ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا
-
دعا منگی نے اغواکاروں سے متعلق حیران کن انکشافات کر دئیے
-
عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر ادب کی تین بڑی شخصیات کو چار لاکھ روپے کیش کے ساتھ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.