آسٹریلیا نے پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا
ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو، تمام معاملات کا جائزہ لے کر آسٹریلیا ٹیم کے دورہ کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا: آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے سی ای او کیوین رابرٹس
محمد علی
بدھ نومبر
00:03

(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کا پاکستان میں سیریز کیلئے حامی بھرنا حوصلہ افزا ہے، ہماری خواہش ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل اور جلد بحال ہو۔ سی ای او کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان پر فیصلہ جلد بازی میں نہیں کریں گے، تمام معاملات کا جائزہ لے کر آسٹریلیا ٹیم کے دورہ کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
کیوین رابرٹس نے کہا کہ پاکستان میں سیریز اس بات کا عندیہ ہے کہ سیکیورٹی کے حالات درست سمت میں جارہے ہیں، امید ہے آسٹریلین ٹیم دو طرفہ تعلقات کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا
-
شعیب ملک کے خیرباد کہہ جانے کے بعد اب ملتان سلطانز کا نیا کپتان کون ہوگا؟
-
ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں کوالیفائی کرانیوالے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
-
ڈین جونز کی پر اسرار بک کا رنگ بدل گیا
-
ساوتھ ایشین گیمز نیپال میں میڈلز حاصل کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کی کوئٹہ آمد
-
العباس کرکٹ کلب کے نوجوان کھلاڑی انڈر19ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہو گئے
-
انگلینڈ کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو پاکستان میں کوچنگ کا عہدہ مل گیا
-
سید شرافت حسین بخاری اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے
تازہ ترین خبریں
-
بیورو کریسی عمران خان کی خبریں لندن پہنچا رہی ہے: سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود
-
نکاح کے خطبے کو اگراردو میں دیا جائے تو معاشرے پر اچھے اثرات مرتب ہونگے، اشرف آصف جلالی
-
وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی ہے ، سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی، حلیم عادل شیخ
-
متحدہ عرب امارات کے تعلیمی اداروں کیلئے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
-
احسن اقبال ذہنی دبائوکا شکار،ملک کو 50ارب سے زائدکانقصان پہنچاچکے ہیں،مرادسعید
-
ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے، فواد چوہدری
-
کوشش ہوگی کہ ہم وزیر اعظم کے ساتھ خلوص کے ساتھ گفتگو کریں: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
-
اداکارہ مہوش حیات کی مسجد نبویؓ میں لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل
-
ریونیو میں 24 ارب 42 کروڑ کا ریکارڈ اضافہ
-
ہم ڈیل کرنیوالے لوگ نہیں ، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.