پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار نہیں رہی بلکہ مار چکی ہے
انہوں نے ایک ایک کر کے تمام محاذ کھول دئے ہیں۔ حکومت کی غلطیوں پر حسن نثار برس پڑے
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 نومبر 2019 11:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان بھی صلاح الدین ایوبی ہے تو ہمیں ہتہ چل جائے گا بلکہ پتہ چل رہا ہے۔
سینئیر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ اگر کوئی حکمران خائن ہے اور وہ امانت میں خیانت کر رہا ہے تو وہ مضبوطی کی اداکاری تو کر سکتا ہے لیکن مضبوط نہیں ہو سکتا۔ عمران خان میں بے شمار کمزوریاں ہوں گی لیکن ان کی شخصیت کے جو مثبت پہلو ہیں اُن میں سے ایک عمران خان کا فنانشل ہائی جین ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ سب چور اکٹھے ہو گئے ہیں عمران خان نے کیا کیا ، اب کوئی گورا تو لا کر کابینہ میں نہیں بٹھا سکتے نہ ہی ہمارے آئین میں اس چیز کی کوئی گنجائش ہے۔ گورا تو الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ امریکہ میں بھی ہے جو مستقل سچ ہے۔ باقی لوگ خانہ بدوش ہیں ، کبھی کہیں چلے گئے کبھی کہیں چلے گئے۔ کبھی کوئی لندن چلا گیا تو کبھی کوئی جدہ چلا گیا۔ سینئیر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.