امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی

بدھ 20 نومبر 2019 11:21

امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) امریکی سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر مندی رہی، ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس ہوم ڈیپارٹمنٹ کے شیئرز کے نرخ گرنے کے باعث نیچے آگیا۔

(جاری ہے)

نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.4 فیصد گر کر 27933.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد کم ہوکر 3120.18 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 8570.66 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :