پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کاعالمی دن منایا گیا

بدھ 20 نومبر 2019 11:53

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کاعالمی دن منایا گیا
صفدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کاعالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد بچوں کی تعلیم،صحت،تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اٴْجاگر کرنا ہے تاکہ دنیا بھر کے بچے مستقبل میں معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔

(جاری ہے)

پاکستان میں بھی اس دن کی مناسبت سے سے سیمینارز اور واکس کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں کی تعلیم، صحت ، تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اجاگر کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :