خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

بدھ 20 نومبر 2019 12:05

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ بارشوں کا نیا سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

پی ڈی ایم اے نے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا مراسلہ جاری کردیا ہے کہ متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی جائے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہاکہ سیاح سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اپنائیں ۔

متعلقہ عنوان :