آئمہ بیگ کا ’’بگ باس سیزن13 {{{{‘‘ کے لیے پیشکش بارے انکشاف

بدھ 20 نومبر 2019 12:05

آئمہ بیگ کا ’’بگ باس سیزن13 {{{{‘‘ کے لیے پیشکش بارے انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھارتی ریالٹی شو’’بگ باس سیزن13 {{{{‘‘ کے لیے پیشکش بارے انکشاف کر دیا۔

(جاری ہے)

آئمہ بیگ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں بھارتی ریالٹی شو’’بگ باس سیزن13 {{{{‘‘ کے میکرز کی جانب سے شو میں بطور امیدوار شرکت بارے پیشکش کی گئی جو انہوں نے فوری ٹھکرا دی کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ تجربہ ان کے کیریئرکے لیے موزوں نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :