(ن) لیگ نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے‘ شوکت یوسف زئی

بدھ 20 نومبر 2019 13:14

(ن) لیگ نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے‘ شوکت یوسف زئی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ (ن) لیگ نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کا پلان (بی) ناکام ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کے روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب بی آر ٹی کی تحقیقات کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے ہمارا دامن صاف ہے تحقیقات سے نہیں ڈرتے۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی صحت کے لئے دعا گوہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ لندن سے صحت یاب ہوکر واپس آئیں۔