ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

بدھ 20 نومبر 2019 13:44

ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر ..
ْلاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2019ء) لاہور ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکارہوئیں ۔

(جاری ہے)

تاخیر کا شکارہونے والی ٹرینوں میں ملت ایکسپریس 7 گھنٹے،قراقرم ایکسپریس 4 گھنٹے ،فرید ایکسپریس 4 گھنٹے ،اکبر ایکسپریس 4 گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس 3 گھنٹے،گرین لائن 3گھنٹے ،شالیمار ایکسپریس 3گھنٹے،شاہ حسین ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،خیبر میل ڈھائی گھنٹے ،تیز گام ایکسپریس ڈھائی گھنٹے اور پاک بزنس ایکسپریس ڈھائی گھنٹے لیٹ ہوئیجس سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :