ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن کل منایاجائے گا

بدھ 20 نومبر 2019 14:48

ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن کل منایاجائے گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن کل 21نومبر کو منایاجائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کومنانے کا مقصد لوگوں کی تفریح، تعلیم و تربیت اور معلومات کے حصول کے لیے ٹیلی ویژن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے اس شعبہ سے منسلک حلقوںمیں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :