چین اور کوریا سے آئے بدھ مت کے پیروکار پی آئی اے کی پرواز پی کے 604 کے ذریعہ گلگت سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے

بدھ 20 نومبر 2019 15:56

چین اور کوریا سے آئے بدھ مت کے پیروکار پی آئی اے کی پرواز پی کے 604 کے ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2019ء) چین اور کوریا سے آئے بدھ مت کے پیروکار پی آئی اے کی پرواز پی کے 604 کے ذریعہ گلگت سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 35 افراد پر مشتمل بدھ مت پیروکاروں کا قافلہ 18 نومبر کو اسلام آباد سے گلگت پہنچا تھا ۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر بدھ مت پیروکاروں کے قافلے کی سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :