عالمی جریدے بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نمبرون قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تیزی کے زبردست رجحان کے باعث دنیا میں آگے ہے، اس کی وجہ حکومت کی مثبت پالیسیاں ہیں: بلومبرگ
عثمان خادم کمبوہ بدھ 20 نومبر 2019 22:33
(جاری ہے)
بلومبرگ کی اقتصادی رپورٹ کے مطابق بینک، میوچل فنڈز، انشورنس کمپنیوں کا ہدف شیئرز کی خریداری ہوگا،غیر ملکی سرمایہ کاروں نے رواں سال64ملین ڈالر کے شیئرز خریدےعالمی جریدے بلومبرگ نے پاکستانی معاشی صورت حال کو ابھرنے والی معاشی طاقت سے تعبیر کیا ہے، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف فروری جائزے کے بعد اسٹاک مارکیٹ تیز تر ہوگی۔
دوسری جانب بدھ کے روز پی ایس ایکس میں 526.69 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی، تنزلی کے باعث 5 حدیں گر گئیں، 100 انڈیکس 38037.68 پوانئٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز 526.69 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی، تنزلی کے باعث 5 حدیں گر گئیں۔ رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کی طرف جانے والی مارکیٹ کو بریک لگ گئی، آج 526.69 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی، کاروبار میں گراوٹ کے باعث 1.38 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی۔ منگل کو اروبار کا آغاز تیزی سے ہوا، تیزی کے باعث 38661.71 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا تھا تاہم انویسٹرز کی طرف سے عدم دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں 7 حدیں گر گئیں اور انڈیکس 38000 کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 37977.63 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.