عمران خان کے اتحادیوں اور مولانا کے مابین مائنس ون کا معاہدہ طے پایا
وزیراعظم کے لیے میاں محمد سومرو اور سابق وزیرخزانہ اسد عمر کے نام پر مولانا فضل الرحمان نے آمادگی ظاہر کی۔ سینئیر تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 نومبر 2019 10:30
(جاری ہے)
اس ملاقات میں باقاعدہ میاں محمد سومرو کا نام ڈسکس ہوا ہے ، لیکن مولانا فضل الرحمان نے اس پر آمادگی ظاہر نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی اس کی تردید کرنا چاہے تو کر سکتا ہے لیکن میں اپنی خبر پر قائم رہوں گا۔ ہو سکتا ہے کہ سومرو صاحب کو بھی علم نہ ہو۔ پوچھا گیا کہ عمران خان کی جگہ کون کون ہو سکتا ہے تو کہا گیا کہ یہ یہ لوگ ہو سکتے ہیں۔ اسد عمر کا نام بھی زیر غور آیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.